اسلامیات کویز
قرآن مجید میں مکی سورتوں کی تعداد کتنی ہے؟
- 10
- 72
- 86
D.91
(قرآن مجید میں مدنی سورتوں کی تعداد کتنی ہے؟
- 12
- 21
- 28
- 38
قرآن کریم کا پہلا سجدہ کس سورۃ میں آیا ہے؟
- سورہ آل عمران
- سورہ اعراف
- سورہ ہود
- سورہ عنکبوت
“باب القرآن” قرآن کریم کی کس سورۃ کو کہتے ہیں؟
- سورہ فاتحہ
- سورہ یوسف
- سورہ نور
- سورہ نصر
قرآن مجید کی کونسی سورۃ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی برأت میں نازل ہوئی؟
- سورہ نور
- سورہ فتح
- سورہ نجم
- سورہ مجادلہ
قرآن مجید کی کس سورۃ میں حرف ر” استعمال نہیں ہوا ہے؟
- سورہ تکویر
- سورہ انفطار
- سورہ انشقاق
- سورہ اخلاص
قرآن مجید میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا اسم گرامی سب سے پہلے کس پارے میں آیا ہے؟
- 4
- 7
- 11
- 18
قرآن مجید میں کتنے انبیاء کرام علیہم السلام کے نام مبارک آئے ہیں
- 12
- 21
- 29
- 26
قرآن مجید کی کس سورۃ میں آسمانوں کی سیر کا ذکر آیا ہے؟
- سورہ انبیاء
- سورہ احزاب
- سورہ نجم
- سورہ تکویر
“جامع القرآن” کس صحابی رضی اللہ عنہ کو کہتے ہیں؟
- حضرت عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ
عنہ - حضرت حضرت عثمان ابن عفان رضی اللہ
عنہ - حضرت معاذ ابن جبل رضی اللہ عنہ
عنہ - حضرت علی رضی اللہ عنہ
قرآن مجید کی کس سورۃ کا نام حضرت عیسی علیہ السلام کے نام سے موسوم ہے؟
- سورہ تحریم
- سورہ تغابن
- سورہ طلاق
- سورہ مریم
قرآن مجید میں کس صحابی رضی اللہ عنہ کا ذکر آیا ہے؟
- حضرت حسن رضی اللہ عنہ
- حضرت عبد اللہ ابن عمر رضی اللہ
عنہ - حضرت زید ابن حارث رضی اللہ عنہ
- حضرت خالد ابن ولید رضی اللہ عنہ
تیسویں پارے کی کتنی سورتیں حروف مقطعات سے شروع ہوتی ہے؟
- 10
- 4
- ایک بھی نہیں
- 12
قرآن مجید کی کونسی سورۃ دوران جہاد پڑھنے کی تلقین کی گئی؟
- سورہ انفال
- سورہ جمعہ
- سورہ یوسف
- سورہ فلق
ہاتھی والوں کا ذکر قرآن پاک کی کس سورۃ میں آیا ہے؟
- سورہ محمد
- سورہ فیل
- سورہ والتین
- سورہ اخلاص
قرآن مجید کی کس سورۃ میں اللہ تعالیٰ نے زمانے کی قسم کھائی ہے؟
- سورہ فرقان
- سورہ بلد
- سورہ تغابن
- سورہ عصر
قرآن مجید میں آخری سجدہ کس سورۃ میں ہے؟
- سورہ نور
- سورہ حم سجدہ ت
- سورہ علق
- سورہ ناس
قرآن مجید کی کس سورۃ کو”ام الکتاب” کہتے ہیں؟
- سورہ فاتحہ
- سورہ طور
- سورہ مرسلات
- سورہ کافرون
قرآن پاک میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا اسم مبارک “محمد” کتنی مرتبہ آیا ہے؟
- 9
- 4
- 12
- 1
قرآن پاک میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا اسم مبارک “احمد” کتنی مرتبہ آیا ہے؟
- 8
- 5
- 1
- 10
“سورۃ الغنی” کس سورہ کو کہتے ہیں؟
- سورہ حاقہ
- سورہ ق
- سورہ واقعہ
- سورہ نصر
قرآن مجید کے مطابق حضرت موسیٰ علیہ السلام کو کتنے معجزات عطا کیے گئے تھے؟
- 16
- 7
- 9
- 5
قرآن مجید کی کس سورۃ میں حضرت نوح علیہ السلام کی عمر نو سو پچاس سال بتائی گئی ہے؟
- سورہ عنکبوت
- سورہ یونس
- سورہ رحمن
- سورہ قمر
اہل اسلام کو قرآن مجید کی ایک قرأت پر جمع کرنے کا مشورہ حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کو کس صحابی رضی اللہ عنہ نے دیا؟
- حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ
- حضرت حذیفہ ابن یمان رضی اللہ عنہ
- حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ
عنہ - حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو کس سورۃ کے ذریعے اعلانیہ تبلیغ کا حکم دیا گیا تھا؟
- سورہ علق
- سورہ مدثر
- سورہ نوح
- سورہ بروج
وہ کونسی سورۃ ہے جس کی صرف ایک آیت حجۃ الوداع کے دن مکہ میں نازل ہوئی اور باقی پوری سورۃ مدینہ منورہ میں نازل ہوئی؟
- سورہ احقاف
- سورہ طور
- سورہ رحمن
- سورہ طارق
سورہ بقرہ کے بعد سب سے زیادہ آیات کس سورۃ میں ہے؟
- سورہ توبہ
- سورہ ہود
- سورہ شعراء
- سورہ نجم